تونسہ شریف کے مظلوم و مجبور شہری کا تمام پاکستانیوں بشمول پی ایم عمران خان اور سی ایم عثمان خان سے امداد کی اپیل
یوسی بوہڑ محمد نواز ولد غلام شبیر عمر 6 سال گورنمنٹ پرائمری سکول کریٹا میں نرسری کلاس کا سٹوڈنٹ ہے یہ بچہ بلڈ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے اور بہت ہی غریب فیملی سے تعلق رکھتا ہے اور اس کی فیملی علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتی ہماری وزیر اعظم عمران خان وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے اور اسسٹنٹ کمشنر تونسہ سے اییل ہے کہ نوٹس لیں اور بچے کا جلد سے جلد علاج کرایا جائے اور پلیز مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ محمد نواز کی ماہ رمضان کے مقدس ایام میں زکوٰۃ،صدقات اور فطرانے کی صورت میں جتنی مدد کر سکیں کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں Plz donate zakat and sadkat to him.plz contact this Number.. Following is the No of his Teacher bcoz His father has no cell fone. 03438884488