پنجاب میں وزیر اعلی کیلئے عثمان بزدار کا نام سامنے آیاتو پہلے دن سے ہی محترم وزیر اعلی پر ہر طرف سے تنقید ہونے لگی۔ تنقید کے دنوں میں خان صاحب نے وزیر اعلی پنجاب کو وسیم اکرم پلس کہا تو میڈیا اور مخالف سیاسی جماعتوں نے ہر دستیاب فورم پر وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور وسیم اکرم کے بارے ہزار باتیں کہیں ۔ہمیں یاد ہے ذرہ ذرہ کہ وسیم اکرم بھی گلی محلوں سے نکل کے سیدھا قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوا تھا اور عمران خان کی قیادت میں وسیم اکرم نے بہت جلد دنیا کرکٹ میں اپنا نام بنا لیا۔ایسا ہی کچھ موجودہ وزیر اعلی پنجا ب کر رہے ہیں۔ انہیں بھی ایک پسماندہ سمجھے جانیوالے علاقے سے کپتان نے اپنی ٹیم کی پنجاب میں قیادت کیلئے پسند کیا تو خان صاحب نے تنقید کرنے والوں کے جواب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو اپنا وسیم اکرم کہا تھا۔اس خطاب کے سنتے ہی ہر طرف سے تنقید ہونے لگی ۔جیسے وسیم اکرم نے اپنی کارکردگی سے اپنا نام بنایا تھا ویسے ہی وزیر اعلی پنجاب کے عوام کے مسائل کو حل کر نے کیلئے دن رات کام کرتے رہے ۔ایک عوامی بندے کو عام لوگوں کے مسائل کا بہت اچھے سے پتہ تھا جیسے جیسے وقت گزرنے لگا تنقید کرنیوا...
تونسہ شریف میں بسے مظلوم عوام کی آواز آپ اپنے علاقے کی خبرنامہ ہمیں کمنٹ کر سکتے ہیں ہم ہیں آپکی پکار