وزیر اعلئ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کا تحصیل تونسہ شریف کی غریب عوام کے لیے تاریخی منصوبہ,خدمت کی نئی مثال قائم .1384 ملین روپے کی خطیر رقم تحصیل ہیڈ کوارٹر تونسہ شریف پر خرچ کی جائے گی. ایم ایس ڈاکٹر محمد احسن اعوان نے خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا. انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر تونسہ شریف کے لیے وزیر اعلئ کا احسن اقدام ہے جس میں ہسپتال کو ایک سو سے بڑھا کر ایک سو نوے بستر کی منظوری دے دی گئی ہے.انہوں نے کہا کہ وزیر اعلئی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کا شاہکار منصوبہ ہے. اس منصوبہ میں ہسپتال کے لیے آلات جراحی, مشینری خریدی جائے گی. ہسپتال میں ایک رہائش کالونی بھی بنائی جائے گی .کالونی میںہ66 رہائش گاہیں ہوں گی. انہوں نے کہا کہ اس منصوبہ سے وزیر اعلئ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کا احسن اقدام پر شکریہ ادا کرتے ہیں.اس منصوبہ سے عوام کی مشکلات حل ہو جائے گی.
نایاب نیوز! اس عمل کا طریقہ کار جو آپ نے سر پر ہاتھ رکھ کر اس سورہ کا دم کرنا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس وظیفہ کے کرنے سے اولاد جو ہے وہآپ کا مقدر ہوگی اور جس طرح اب تک اس کے کرنے والوں کو اس کا فائدہ پہنچا ہے قرآن پاک پڑھنے والوں کو جس طرح دنیا میں اور آخرت میں اس کا فائدہ پہنچا ہےآپ کو بھی اللہ تعالیٰ اس کا فائدہ پہنچائے گا اور اس کی برکات سے بہت ہی فوائد حاصل ہوں گے آپ کو اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اولاد نہیں ہے بہت علاج کروایا ہے وظائف کئے ہیں دوائیاں لی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ابھی تک کسی قسم کی خوشخبری نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے اولاد سے نہیں نوازا تو آپ پریشان بالکل نہ ہوں آپ اولاد کے لئے سورہ کوثر اس طریقہ سے سات بار پڑھ لیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ پر اللہ پاک کرم فرمادے گا کرنا کیا ہے کہ میاں بیوی دونوں نے اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر دن میں کسی بھی وقت سات بار سر پر ہاتھ رکھ کر سورہ کوثر سے دم کر لینا ہےسر پر ہاتھ رکھیں۔اور پھر سات بار سورہ کوثر پڑھیں بسم اللہ شروع میں ایک بار پڑھ لیں ہر دفعہ نہیں پڑھنی جب سات بار مکمل ہوجائے پھر ہاتھ اٹھالیں اور دوسری بار پھر دوبارہ ہاتھ سر پر رکھ کر ب...
Comments
Post a Comment