Skip to main content

تونسہ شریف میں مرحوم سردار فتح محمد خان بزدار کے فاتحہ خوانی کیلئے آئے ہوئے مہمان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تونسہ میں رہائش گاہ پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سینیٹر سرفراز بگٹی کی آمد۔

صادق سنجرانی، اسد قیصر اور سرفراز بگٹی کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ان کے والد سردار فتح محمد خان بزدار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

صادق سنجرانی، اسد قیصر اور سرفراز بگٹی کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت۔

صادق سنجرانی، اسد قیصر اور سرفراز بگٹی نے مرحوم سردار فتح محمد خان بزدار کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر سردار فتح محمد خان بزدار مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔

صادق سنجرانی، اسد قیصر اور سرفراز بگٹی کا سردار فتح محمد خان بزدار مرحوم کی سیاسی و فلاحی خدمات کو خراج عقیدت۔

مرحوم سردار فتح محمد خان بزدار کی وفات پر عثمان بزدار اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ صادق سنجرانی

سردار فتح محمد خان بزدار مرحوم کو علاقے کے لوگ ان کی فلاحی اور سیاسی خدمات کی بنا پر ہمیشہ یاد رکھیں گے۔صادق سنجرانی

سردار فتح محمد خان بزدار مرحوم نے علاقے کے لوگوں کی بے لوث خدمت کی ۔اسد قیصر

سردار فتح محمد خان بزدار نے بارتھی اور دیگر علاقوں کے عوام کیلئے زندگی وقف کئے رکھی۔ اسد قیصر

مرحوم سردار فتح محمد خان بزدار کا دل اپنے قبائلی علاقوں کے لوگوں کے ساتھ دھڑکتا تھا۔سرفراز بگٹی 

مرحوم شرافت، دیانت اور امانت کے پیکر تھے۔ سرفراز بگٹی

Comments

Popular posts from this blog

سات بار سورہ کوثر پڑھنے کے مجرب فوائد جانیئے اس رپورٹ میں سبحان اللہ

نایاب نیوز! اس عمل کا طریقہ کار جو آپ نے سر پر ہاتھ رکھ کر اس سورہ کا دم کرنا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس وظیفہ کے کرنے سے اولاد جو ہے وہآپ کا مقدر ہوگی اور جس طرح اب تک اس کے کرنے والوں کو اس کا فائدہ پہنچا ہے قرآن پاک پڑھنے والوں کو جس طرح دنیا میں اور آخرت میں اس کا فائدہ پہنچا ہےآپ کو بھی اللہ تعالیٰ اس کا فائدہ پہنچائے گا اور اس کی برکات سے بہت ہی فوائد حاصل ہوں گے آپ کو اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اولاد نہیں ہے بہت علاج کروایا ہے وظائف کئے ہیں دوائیاں لی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ابھی تک کسی قسم کی خوشخبری نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے اولاد سے نہیں نوازا تو آپ پریشان بالکل نہ ہوں آپ اولاد کے لئے سورہ کوثر اس طریقہ سے سات بار پڑھ لیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ پر اللہ پاک کرم فرمادے گا کرنا کیا ہے کہ میاں بیوی دونوں نے اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر دن میں کسی بھی وقت سات بار سر پر ہاتھ رکھ کر سورہ کوثر سے دم کر لینا ہےسر پر ہاتھ رکھیں۔اور پھر سات بار سورہ کوثر پڑھیں بسم اللہ شروع میں ایک بار پڑھ لیں ہر دفعہ نہیں پڑھنی جب سات بار مکمل ہوجائے پھر ہاتھ اٹھالیں اور دوسری بار پھر دوبارہ ہاتھ سر پر رکھ کر ب...

تونسہ شریف وہوا میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خواتین اور اسکی اہل و عیال گواہان شدید دباؤ کا شکار پولیس خاموش تماشائ

وھوا زیادتی کیس ملزم رشید کےموبائل پر بنی ویڈیو لیک۔ ملزم کے ساتھی مدعی فریق اور گواہ محمد رمضان کی جان کے دشمن بن گئے۔ مقدمہ کے گواہ کو گواھی دینے کیصورت میں  جھوٹے مقدمہ میں ملوث کرنے کی دھمکیاں۔ پولیس تھانہ وھوا کو ملزم کے ساتھیوں کی دھمکیوں کے بارے میں آگاہ کرنے کے باوجود پولیس خاموش تماشائی بنی ھوئی ھے۔ رمضان لشاری جو غریبوں کی آواز ہے اور سچائی کے راستہ پر چلنے کے باعث جھوٹے مقدمات کا بھی سامنا کرتا رہا ہے اب رمضان لاشاری کو زیادتی کا شکار تحریم بی بی کی گواہی سے روکا جا رہا ہے دوسری طرف یہ بھی معلوم ھوا ھے کہ پولیس نے ملزم کے موبائل ڈیٹا سے تحریم بی بی کے ساتھ زیادتی کرتے ھوئے کی ویڈیو بھی برآمد کرلی ہیں مگر ایف آئی آر میں ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر پھیلانے کی دھمکیوں کی بابت دفعات کا اضافہ نہ کیا گیا ھے۔ ملزم کے ساتھیوں نے بھی تحریم بی بی سے زیادتی کی ویڈیوز پھیلانا شروع کردی ھے۔ تحریم اسکے خاوند اور باقی گھر والوں کو علاقہ بدر کرنے کی دھمکیاں دی جارھی ہیں۔ گذشتہ روز تحریم اور اسکے گھر کے افراد نے RPO آفس کے باھر احتجاج بھی کیا تھامگر تاحال پولیس تفتیش میں کوئی پیش رفت ...

ٹرائیبل نیوز: تونسہ جاگ چکا ہے ہم چہرے بھانپ چکے ہیں

ٹرائیبل نیوز: تونسہ جاگ چکا ہے ہم چہرے بھانپ چکے ہیں :  تونسہ جاگ چکا ہے ہم چہرے بھانپ چکے ہیں ؟ تونسہ شریف؟ اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے دنیا و اخرت پر سدا اسکی  ہی حکمرانی قائم رہیگی ہر پریشانی...