ڈیرہ کے ضلعی افسر بجاۓ کسانوں کے مساٸل حل کرنے کےسوال پوچھنے پر برہم ۔۔
کیا سردار عثمان بزدار کو کہیں بدنام اور ان کی بے لوث خدمت پر سوال لگانا چاھتے ہیں۔
کسان تنظیم کے صدر نے سوال کیا کہ رات کے چار بجے درخواستوں کے بنڈل بنا کر ان کو حتمی شکل دی گٸ اس حوالے سے اپ کیا کہتے ہیں۔
اس کے جواب میں صاحب بہازر نے کہا اپ کو کیوں تکلیف ھے
سوال کیا گیا کہ جناب یہ کسانوں کا حال ھے لوگ ابھی تک دھوپ میں کھڑے ہیں اسکے جواب میں کچھ نہیں کہا۔ اور برہم ھوگٸے۔ کیا ایک افسر کا طریقہ کار وہ بھی سی ایم کی ھوم تحصیل میں مناسب ھے
کسان پریشان ہیں۔ اپنی شکایات کسے کریں
سردارعثمان بزدار کی ھوم تحصیل میں لوگوں کو ریلیف نہ ملنا بہت سے سوال پیدا کر رہا ھے
اب تک کسان سولی پر لٹکے ھوۓ ہیں۔
سردار عثمان خان سے کسانوں نے مطالبہ کیا ھے کہ تمام کسانوں کو باردانہ کے حصول کےلیے درخوستیں لی جاٸیں۔ جبکہ اب تک ایک ھزار درخواستیں جو کہ بیوپاریوں کی جانب سے ایک منظم طریقے سے دی گٸیں ان کی سکرونٹی کر کے حتمی شکل دی گٸ۔ کسان تنظیم کے کسان اتحاد کے تصیل صدر حمادگاڈی نے اپنے بیان میں کہا ھے کہ تونسہ سنٹر جتنی بد نظمی ھو رہی ھے اس سے پہلے اسکی مثال نیں ملتی۔ انہوں نے سردار عثمان احمد بزدار سے مطالبہ کیا ھے کہ کسانوں کو ان کے حق کےمطابق ان کا حق دیا جاۓ ۔
کسان تنظیم کسان اتحاد کے صدر نے کلمہ چوک پر احتجاج کی دھمکی دی ھے۔#تحریر حامد گاڈی

Comments
Post a Comment